موبائل فون کا متبادل؟
پاکستانی نژاد امریکی شہری عمران چوہدری کا مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ایک اہم سنگ میل –عمران نے ایک پراڈکٹ لانچ کی ہے جس کو موبائل فون کا متبادل کہا جا رہا ہے، اس اے آئی اسسٹنٹ کو ہیومین اے آئی پن کا نام دیا گیا ہے۔ اس اے آئی پن کے ذریعے آپ بول […]