گال ٹیسٹ، سعود شکیل نے 2 بڑے اعزاز اپنے نام کرلیے
مڈل آرڈر بلے باز سعود شکیل سری لنکن سرزمین پر ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں ۔گال ٹیسٹ کے تیسرے روز سعود شکیل نے جے سوریا کو چوکا لگا کر اپنی ڈبل سنچری مکمل کی جس کے ساتھ ہی انہوں نے لنکن سرزمین پر سب سے بڑے انفرادی سکور کا ملکی ریکارڈ […]