جوھانس برگ ( جنوبی افریقہ) بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں چھ بھارتی بلے باز بغیر کوئی رن بنائے ، گیارہ گیندوں پر آؤٹ- 153 پر چار کھلاڑی آؤٹ تھے اور 153 پر ہی پوری ٹیم آؤٹ- شاید پہلی بار ایسا ھوا ھے
سڈنی ( آسٹریلیا) میں تیسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ھے ہے- بابر اعظم اور صائم ایوب بیٹنگ اوپن کریں گے-
کرکٹ ٹیم بمع اھل و عیال موسم سرما کی تعطیلات منانے سڈنی پہنچ گئی- حفیظ کے انمول رتن ٹیسٹ سیریز بھی کھیلیں گے- کرکٹ کی دنیا کا عظیم بیٹسمین ( مگر کنوارہ) بابر اعظم بھی ٹیم ھمراہ-
آسٹریلیا اور انڈیا کے درمیان ورلڈ کپ 2023 میں احمد آباد میں کھیلے جانے والے فائنل کے دوران ایک مداح ’فلسطین پر بمباری بند کرو‘ کی شرٹ پہنے میدان میں داخل ہو گیا۔
ورلڈ کپ 2023 کا 48 واں میچ ، فائنل آج آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا- ورلڈ کپ میں دس ٹیموں نے حصہ لیا اور ماضی کی دو دفع عالمی چمپئن ورلڈ کپ 2023 کے لئے کوالیفائی نہ کر پائی-ورلڈ کپ میں کافی اپ سیٹ ھوئے افغانستان نے حیران کن کامیابیاں […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں آج آسٹریلیا اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔ فائنل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گا۔ دنیا کی دو بہترین ٹیمیں ورلڈ کپ فائنل میں مد مقابل ہوں گی، جہاں ایک جانب بھارت جو ایونٹ میں ناقابل شکست رہا […]