سسٹم میں نئی بجلی شامل کی گئی جس سے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے میں مدد ملی جناب :خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہےکہ حکومت نے سسٹم میں نئی بجلی شامل کی جس سے لوڈشیڈنگ کی صورتحال بہتر رہی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ سابقہ حکومت نے بجلی کے منصوبوں کو تاخیر کا شکار کیا لیکن موجودہ حکومت نے 5063 میگا واٹ نئی بجلی سسٹم […]