نیویارک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )امریکا کے جدید اور کاروباری شہر نیویارک کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نیویارک میں بلند ترین عمارتوں کا وزن یہاں سمندر کی سطح کو بڑھا رہا ہے اور اس شہر کو آہستہ آہستہ ڈبو رہا […]