منکی پاکس کی علامت کیا ہیں اور یہ کتنی خطرناک بیماری ہے، جانیے
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )عالمی ادارۂ صحت کے مطابق منکی پاکس ایک وائرل اور متعدی بیماری ہے لیکن یہ جان لیوا نہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ بیماری متاثرہ جانوروں سے انسانوں میں یا متاثرہ انسانوں سے دوسرے افراد میں قریبی رابطوں کے ذریعے منتقل ہو سکتی ہے۔ اس ضمن میں وائس […]