نگراں حکومت کیلئے 60 کے بجائے 90 دن ہونے چاہئیں: وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہےکہ نگراں حکومت کے لیے 60 کے بجائے 90 دن ہونے چاہئیں۔ ایک انٹرویو میں وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نگراں حکومت کے اختیارات میں اضافہ کیے بغیر ملک نہیں چلایا جا سکتا۔ان کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم سے متعلق بحث قبل از وقت ہے، […]