پاکستان آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ گیا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے، آسٹریلیا نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔آسٹریلیا کے ریٹنگ پوائنٹس118 جبکہ پاکستان کے 116 ہیں، بھارت 115 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم 104 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے جبکہ انگلینڈ 104 […]