ٹائی ٹینک کے مسافروں نے ڈوبنے سے قبل کیا کھایا؟
راواپیندی (نیوز ڈیسک ) مشہور زمانہ ٹائی ٹینک ڈوبنے کی 111 ویں برسی کے موقع پر مسافروں کے کھانے کا مینیو جاری کر دیا گیا، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مینیو کی وائرل تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ ہر دن کا الگ مینو ہوا […]