امریکہ میں شہد کی مکھیوں کی وجہ سے پرواز کئی گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہوگئی
امریکہ میں ڈیلٹا ایئرلائنز کے طیارے کے بازو پر شہد کی مکھیوں کا ایک غول جمع ہو گیا، جس کی وجہ سے پرواز کو کئی گھنٹے تاخیر کا سامنا کرنا پڑا۔ پرواز کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ طیارہ اصل میں ہیوسٹن سے اٹلانٹا کے لیے مشرقی وقت کے مطابق 12:25 پر […]