عمران خان کی رہائش گاہ پر سرچ آپریشن کی اجازت دے دی گئی
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )لاہور پولیس زمان پارک میں واقع چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گھر کی تلاشی کے لیے سرچ وارنٹ حاصل کرکے تلاشی کے لئے پہنچ گئی۔عمران خان کی لیگل ٹیم نے پولیس کو زمان پارک کے سرچ آپریشن کی اجازت دے دی ہے۔تلاشی کے موقع پر ایس پی رینک کا افسر […]