والدین کیلئے پیدائش سے قبل بچے کی خصوصیات کا انتخاب ممکن

دنیا میں پہلی بار بائیو ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک ایسی لیبارٹری تیار کی جارہی جہاں نہ صرف بچے کی پیدائش ممکن ہو گی بلکہ والدین اپنے بچے کی خصوصیات کا انتخاب بھی کر سکیں گے۔رپورٹ کے مطابق جرمنی میں تیار کردہ اس ’ایکٹو لائف‘ نامی لیبارٹری میں بائیو ٹیکنالوجی کی مدد سے بالکل ماں […]

بچے کی پیدائش پر والدین کی چھٹی کا بل منظور

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بچے کی پیدائش پر ماں اور باپ کے لیے چھٹی کا بل منظور کر لیا گیا۔بل سینیٹر قرۃ العین مری نے پیش کیا۔ بچے کی پیدائش پر والد کو بھی تنخواہ کے ساتھ 30 دن کی چھٹی مل سکے گی۔میٹرنٹی اینڈ پیرٹنٹی بل 2023 کی منظوری کے […]

اداکارہ ارمینہ خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ارمینہ خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔اداکارہ ارمینہ خان نے یہ خوشخبری اپنے چاہنے والوں کے ساتھ سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ ارمینہ خان نے انسٹاگرام اسٹوریز اور ایک پوسٹ میں بیٹی کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اپنی نومولود بیٹی […]

عراق، ایک آنکھ والے بچے کی پیدائش، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

راولپنڈی (ویب ڈیسک )ایک آنکھ والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے بعد نومولود کی خبریں اور تصاویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وائرل ہو گئی ہیں، صارفین کی جانب سے اس پر تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔عراقی میڈیا کے مطابق ذی قار گورنری کے اسپتال میں ایک آنکھ والے بچے کی پیدائش […]

نیدرلینڈ: پانڈا کی جنس دو برس بعد اچانک تبدیل

نیدرلینڈ کے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے پہلے پانڈا کی جنس دو برس بعد اچانک ’مادہ‘ میں تبدیل ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دیوقامت پانڈا کے اچانک نر سے مادہ بننے کا حیران کن واقعہ نیدرلینڈ کے چڑیا گھر میں اس وقت پیش آیا جب معمول کے مطابق پانڈا کا طبی معائنہ جاری تھا۔چڑیا […]

سونم کپور نے بیٹے کی پیدائش کے بعد کام کا دوبارہ آغاز کردیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے بیٹے کی پیدائش کے 2 ماہ بعد کام کا دوبارہ آغاز کردیا ہے۔سونم کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جم سے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اُنہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’چلیں آغاز کرتے ہیں‘۔سونم کپور نے اپنی پوسٹ میں اپنی […]

کوئٹہ کے شہری کے ہاں 60 ویں بچے کی پیدائش

کوئٹہ کے شہری کے ہاں 60 ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے ، نئے سال کی آمد پر بچے کی ولادت سے والدین خوشی سے نہال ہیں ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے شہری جان محمد کے ہاں ایک اور بچے کی ولادت ہوئی ہے جس کے بعد ان کے بچوں کی مجموعی تعداد 60 ہو […]

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے گھر بیٹی کی پیدائش

بالی وڈ کی مایا ناز جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔اتوار کی صبح بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ اداکارہ کو ڈیلیوری کے لیے اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے جب کہ کچھ دیر قبل عالیہ نے  بیٹی کی پیدائش کی اطلاع خود انسٹاگرام پر  دی۔عالیہ بھٹ […]

بھارت میں نصف بدن تک بالوں سے بھرے بچے کی پیدائش

بچہ ایک طبی نقص کا شکار ہے جسےکونجینینٹل میلانوسائٹک نے وس کہا جاتا ہے،چائلڈ اسپیشلسٹ بھارت میں ایک عجیب الخلقت بچے کی خبر مشہور ہے جس کے جسم کا نصف حصہ سیاہ بالوں سے ڈھکا ہوا ہے۔ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں ایک بچے کی پیدائش ہوئی جس کے بدن کا 60 فیصد حصہ بالوں […]

رنبیر کپور کی اسپتال کے باہر سے تصویر وائرل

بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور کی بیٹی کی پیدائش کے بعد اسپتال کے باہر سے ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر رنبیر کپور کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے، اس تصویر میں اداکار کو اسپتال پہنچتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جہاں ان کی اہلیہ، اداکار عالیہ بھٹ […]