عمران خان کی گرفتاری کے خلاف اپیل، سپریم کورٹ میں سماعت مقرر
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کیخلاف اپیل 2 بجے سماعت کے لیے مقررکر دی ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ مقررکر دیاگیا ہے، بینچ میں چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ شامل ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز تحریک […]