پی ڈی ایم کا عمران خان کی پیشکش پر جواب.
سابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات چیت پر آمادگی کا نیا بیانیہ سامنے آنے پر پی ڈی ایم کے مرکزی قائدین کے مابین روابط میں طے پایا ہےکہ عمران خان یا پی ٹی آئی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں کی جائیگی. ذرائع کے مطابق […]