گرین بس آج سے کوئٹہ کی سڑکوں پر دوڑے گی
کوئٹہ میں طویل عرصے سے تعطل کا شکار گرین بس آج سے شہر کی سڑکوں پر دوڑتی دکھائی دے گی۔گرین بس سریاب روڈ پر جامعہ بلوچستان سے ایئرپورٹ روڈ پر آئی ٹی یونیورسٹی تک چلے گی۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ بس منصوبے کا افتتاح عام شہری کرے گا۔ان کا کہنا تھا کہ […]