چین میں 42 کروڑ سال قدیم میٹھے پانی کے آرتھروپوڈ کا فوسل دریافت
راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) چین اور برطانیہ کے محققین کی ایک ٹیم نے چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں میٹھے پانی میں پائے جانے والے مالڈیبولاکیا سائرینسس نامی آرتھروپوڈ کا فوسل دریافت کیا ہے، اس دریافت سے معلوم ہوا کہ اس نوع کی قدیم ترین قسم تقریبا42 کروڑ سال پہلے موجود […]