فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
ایپل بھی فائیو جی کے دور میں داخل ہو گیا ہے۔ اس سال ایپل کے پیش کیے گئے چاروں ماڈل میں فائیو جی کاsub-6فلیور اور mmWave ٹیکنالوجی ہے۔موخر الذکر کی وجہ سے فون کی ڈاؤن لوڈ سپیڈ 4 جی بی پی ایس تک ہو سکتی ہے۔ فی الحال یہ سپیڈ امریکا میں صرف ویریزن پر […]