ون ڈے کرکٹ میں کیچز لینے کی شرح ، پاکستان دوسرے نمبر پر ہیں۔
ون ڈے کرکٹ میں کیچز لینے کی شرح ، پاکستان دوسرے نمبر پر ہیں۔
ون ڈے کرکٹ میں کی کیچز لینے کی شرح میں پاکستان دوسرے نمبر پر ہیں۔ انگلینڈ پہلے، پاکستان دوسرے ،نیوزی لینڈ تیسرے ، سری لنکا چوتھے، آسٹریلیا پانچویں ، ویسٹ انڈیز چھٹے، بنگلہ دیش ساتویں ، جنوبی افریقہ آٹھویں ، بھارت نویں جبکہ افغانستان دسویں نمبر ہیں۔
Visited 3 times, 1 visit(s) today