آئی ٹی سی این کی ایکسپو نمائش میں 10 کروڑ ڈالر کے معاہدے متوقع ۔

آئی ٹی اور ٹیلی کام سیکٹر کی اہم ترین نمائش آئی ٹی سی این ایشیا کا 23 واں ایڈیشن کراچی ایکسپو سینٹر میں 31 اگست سے 2 ستمبر تک ہوگا جس میں گوگل اور100 ممالک کے 450 عالمی ادارے شرکت کریں گے۔ نمائش میں 400 بوتھ لگائے جائے گے۔ اس ایکسپو میں پاکستانی فرمز کے ساتھ عالمی اداروں کے 10 کروڈ ڈالرز کے معاہدے متوقع ہیں جبکہ مقامی و غیر ملکی کمپنیوں کے درمیان شراکت داری بھی متوقع ہیں ۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in