مغربی ادب اور بھارتی سینما

مغربی معاشروں کے دانش وروں کی کتابیں اور نظریات ان کی حکومتوں کے طرز عمل سے مطابقت نہیں رکھتے- لیکن ان کی اپنی سماجی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیںھمیں یہ مسئلہ ہی نہیں- نہ کتب ہیں نہ دانشور نہ کوئی بہتری کی طرف بڑھتا حکومتی اور قوی طرز عمل –مغربی حکومتیں دوسرے ملکوں […]

رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ کم ہو کر 13.1 بلین ڈالر رہ گیا

رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ کم ہو کر 13.1 بلین ڈالر رہ گیا، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 6.4 بلین ڈالر کم ہے اور زرمبادلہ کے کم ذخائر کے درمیان زر مبادلہ کی شرح مارکیٹ پر دباؤ کو کم کر رہا ہے۔؛ […]

غزہ کی کہانی ؛ لاکھوں بچوں کی قربانی

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت دس لاکھ بچوں جو کہ اسرائیل کی بربریت کے باعث شدید trauma اور ذھنی دباؤ کا شکار ہیں ان کو ذھنی نشو نما کے لئے مدد کی اشد ضرورت ہے –پچھلے چار ماہ میں غزہ میں 17000 ھزار بچے اپنے ماں باپ اور گھر والوں سے بچھڑ […]

الیکشن ۲۰۲۴ کیسا ھو گا؟

امریکہ، برطانیہ، بھارت دنیا کے تین بڑے جمہوری ملک ہیں-دنیا بھر میں انتخابات کے معیار کے بارے میں شواہد اکٹھے کرنے کے لیے، 2012 میں ہارورڈ اور سڈنی یونیورسٹیوں میں ایک آزاد تحقیقی پروجیکٹ کے طور پر الیکٹورل انٹیگریٹی پروجیکٹ (EIP) قائم کیا گیا تھا۔ نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ ماہرین نے امریکی انتخابات کو […]

پاکستان کی خودمختاری اورعلاقائی سا لمیت مقدس اور ناقابل تسخیر ہے

پاکستان کی خودمختاری اورعلاقائی سا لمیت مقدس اور ناقابل تسخیر ہے-پاکستان تمام ریاستوں کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے-: جنرل عاصم منیر راولپنڈی میں آج کور کمانڈر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ملکی خودمختاری،قومی عزت اور پاکستانی عوام کی امنگوں پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا […]

‏31 جنوری اور 01 فروری کو مری، گلیات، میں درمیانی سے شدیدبارش/ برفباری سے لینڈ سلائیڈنگ

‏31 جنوری اور 01 فروری کو مری، گلیات، ناران، کاغان، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، وادی نیلم، باغ، پونچھ اور حویلی میں درمیانی سے شدیدبارش/ برفباری سے لینڈ سلائیڈنگ اوررابطہ سڑکیں بند ہونے کا خدشہ۔؛ محکمہ موسمیات

عمران خان اور بشری بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا؛ احتساب عدالت.دونوں کو 78 کروڑ جرمانہ بھی الگ الگ دینا پڑے گا

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنائی۔ احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی […]