آبنائے پاناما::پانی کی کم سطح کی وجہ سے 200 بحری جہاز پھنس گئے ۔

دنیا کی بڑی آبی گزرگاہ آبنائے پاناما میں پانی کی کم سطح کی وجہ سے پچھلے کئی ہفتوں سے 200 بحری جہاز پھنسے ہوئے ہیں ۔ پاناما میں غیر معمولی خشک سالی کا دور چل رھا ھے جسکی وجہ سے پانی کی سطح کم ہیں اور بحری جہاز سفر نہیں کر پارہے ہیں ۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in