آج ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔شمالی بلوچستان اور بالائی علاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کی توقع ہے۔#ColdWeather #WinterSeason #Winters #Pakistan #WeatherUpdates #WeatherForecast #Snowfall

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in