آج پھر ڈالر مہنگا ہوگیا
راولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا تھا، آج پھر ڈالر نے اڑان بھری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 85 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک کے گزشتہ سیشن میں ڈالر 284 روپے 65 پیسے پر بند ہوا تھا۔
Visited 3 times, 1 visit(s) today