آج ڈالر سستا ہو گیا.

آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 29 پیسے سستا ہونے کے بعد 305 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 305 روپے 54 پیسے پر بند ہوا تھا

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in