آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کچھ پیسے مہنگا

کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز پر ڈالر کچھ پیسے مہنگا ہوا ہے۔

 انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہو کر 287 روپے  10 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286.97 روپے پر بند ہوا تھا۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in