آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرچین پہنچ گئے
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرچین پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر 4روزہ دورےپر چین پہنچے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کے دورے کا مقصد دوطرفہ عسکری تعلقات کو بڑھانا ہے.
Visited 1 times, 1 visit(s) today