آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دورہ سعودی عرب کے دوران مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کی۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی آمد پر بیت اللّٰہ کا دروازہ بھی کھولا گیا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بیت اللّٰہ کے اندر نوافل ادا کیے۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in