آزاد کشمیر (نیلم ویلی)میں مظفر آباد سے دودھنیال تک اسفالٹ ورک مکمل کر لیا گیا
آزاد کشمیر (نیلم ویلی)میں مظفر آباد سے
دودھنیال تک اسفالٹ ورک مکمل کر لیا گیا ھے- اگلے مرحلے میں شاردہ تک اسفالٹ ورک کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اگلے سال سیاحوں کو نیلم ویلی میں سفر کی بہترین سہولیات میسر آئیں گی
Visited 1 times, 1 visit(s) today