ابتدائی سو ون ڈے میں سب سے زیادہ رنز، بابر اعظم سہرفرست ۔
بابر اعظم ابتدائی سو ون ڈے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے ۔ انھوں نے 58کی اوسط سے 5142 رنز بنائے اس میں 18 سنچریاں اور 26ففٹیز شامل ہیں۔ ہاشم آملا 4946 بنا کر دوسرے اور ویوین رچرڈز 4607 بنا 4607 بنا کر تیسرے نمبر پر ہیں ۔
Visited 3 times, 1 visit(s) today