ارشد شریف تحقیقاتی رپورٹ


صحافی ارشد شریف کی کینیا میں المناک موت کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دی ھے۔

رپورٹ کو ایک سیل بند لفافے میں پیش کیا گیا-جس کے مندرجات خفیہ ہیں

چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے صحافی کے قتل کی شفاف اور آزادانہ تحقیقات کو یقینی بنانے کے لیے ازخود نوٹس کی کارروائی شروع کی تھی۔

بینچ کے دیگر ارکان میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر شامل ہیں۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in