اسپاٹی فائے کی طرف سے نصرت فتح علی خان کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا.

عرب میڈیا کے مطابق شاہ فہد اسٹیڈیم میں کھیلے گئے عرب کلب چیمپئنز کپ کے فائنل میچ میں کرسٹیانو رونالڈو کی قیادت میں النصر کلب نے سعودی ٹیم الہلال کو 1-2 سے شکست دی۔عرب میڈیا کے مطابق فائنل میچ میں اپنی ٹیم کے لیے دونوں گول کرسٹیانو رونالڈو نے کیے اور انہوں نے ہی اس ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 6 گولز کیے

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in