اس وقت ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس تبدیلی کے ساتھ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 100 روپے ہوگئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 4 ہزار 990 روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 5 ڈالر کم ہو کر 1940 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in