امریکہ میں گن کلچر کے رجحان میں خوفناک اضافہ۔

امریکہ میں گزشتہ سالوں میں گن کلچر میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ھے ، بندوقیں اموات کی سب سے بڑی وجہ بن گئی ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2018 سے 2021 تک آتشیں اسلحے سے ہونے والی اموات میں 42 فیصد کے قریب اضافہ ہوا ھے۔ زیادہ تر اموات لائیسنس یافتہ اسلحے کی وجہ سے ہوئئ۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in