امریکی ادارے کا جوہری سلامتی انڈیکس جاری، پاکستان کئی ممالک سے بہتر قرار۔

                             نیو کلیئر سیکورٹی انڈیکس 2023 کے مطابق جوہری مواد کی حفاظت میں پاکستان 19 ویں نمبر پر براجمان ہیں جبکہ اسکے پوائنٹس میں 3 پواینٹ کا اضافہ ہوا ھے جسکے بعد اسکا نمبر 61 پر پہنچ گیا ھے۔ جوہری سہولیات کی حفاظت میں بھی پاکستان نے 32 پوزیشن کے ساتھ   بھارت سمیت کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in