امریکی ریاست ھوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگے سے اب تک ۳۶ افراد جاں بحق ھو چکے ہیں

نیویارک ٹائم کی رپورٹ کے مطابق منگل کو موئی آئی لینڈ، ھوائی میں جنگل آک سے اب تک ۳۶ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں – ماھرین اسے امریکہ میں جنگلات کے حوالے سے ابتک کی شدید ترین آگ قرار دے رھے ہیں

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in