امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا اور پاکستانی روپیہ بے وقعت ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کےاختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 227روپے 41 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in