امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

امریکی ڈالر کی پرواز مسلسل جاری ہے جبکہ پاکستانی روپیہ اپنی قدر کھو رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 29 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in