امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں میں مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 59 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 287 روپے کا تھا۔

DollarvsRupee

About The Author

You might be interested in

Post A Comment For The Creator: vicharkisoch

Your email address will not be published. Required fields are marked *