امریکی ڈالر کی اڑان مسلسل جاری

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے ساتھ امریکی ڈالر کی اڑان مسلسل جاری ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے 27 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر ڈالر 228 روپے 15 پیسے کا تھا۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in