امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ہفتہ وار چھٹیوں اور یکم مئی کی عام تعطیل کے بعد آج کاروبار کا آغاز ہوا تو امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 290 روپے پر برقرار ہے۔

Visited 4 times, 1 visit(s) today

You might be interested in