انٹربنک میں ڈالر 14 روپے سستا ہوگیا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )گزشتہ 2 روز تاریخی اڑان بھرنے کے بعد امریکی ڈالر آج تیزی سے نیچے آیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 14 روپےسستا ہونے کے بعد 284 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔گزشتہ روز ڈالر تاریخی پرواز کر تے ہوئے 298 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today