انٹربینک ایکسچینج ریٹ میں 7 پیسے اضافے سے ڈالر کی قیمت 295 روپے ہوگئی۔

انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہو کر 295 روپے کا ہوگیا۔انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 294.93 روپے پر بند ہوا تھا۔
علاوہ ازیں گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس 419 پوائنٹس کم ہو کر 48 ہزار 146 پر بند ہوا تھا۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in