انٹر بینک میں ڈالر آج سستا ہو گیا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )انٹر بینک میں گزشتہ روز امریکی ڈالر مہنگا ہونے کے بعد آج کاروبار کے دوران معمولی سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا۔
Visited 2 times, 1 visit(s) today