انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا

راولپنڈی (ویب ڈیسک )امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 35 پیسے پر بند ہوا تھا۔

InterBank

DollarVsRupee

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in