انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )گزشتہ روز انٹر بینک میں مہنگا ہونے والا امریکی ڈالر آج معمولی سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہونے کے بعد 287 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 15 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 308 روپے پر برقرار ہے۔

InterBank

OpenMarket

DollarPrice

Visited 4 times, 1 visit(s) today

You might be interested in