ایران نے بھی دہشتگردی میں ملوث افغان شہریوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلیا؛ ایرانی میڈیا

ایران سےغیر قانونی افغان باشندوں کی ملک بدری کا سلسلہ جاری ہے اور اگست سے اب تک ساڑھے 4 لاکھ افغان باشندوں کو ان کے ملک واپس بھیجا جاچکا ہے۔

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ایران نے دہشتگردی میں افغانیوں کے ملوث ہونے پر انہیں ملک بدرکرنے کا فیصلہ کیا ہے اور سرحدی گذرگاہوں کو بند کر دیا ہے۔
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ایران افغان سرحد منشیات کی اسمگلنگ کے لیے استعمال ہوتی رہی ہے۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in