ایس ایل 8: پشاور زلمی کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز کیخلاف پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کپتان بابر اعظم نے ملتان میں ٹاس جیتنے کے بعد بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس بولرز اچھے ہیں، پچ بولرز کے لئے مددگار ثابت ہوگی۔ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ نئی پچ ہے اس کا اندازہ نہیں لگاسکتے۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in