ایشیا کپ:: گوتم گھمبیر کی تماشائیوں کو نازیبا اشاروں کی ویڈیو وائرل۔

پالی میں بھارت اور نیپال کے میچ کے دوران شایقین نے گوتم گھمبیر کو ٹرول کرنے کیلے کوہلی کوہلی کے نعرے لگائے تو گوتم گھمبیر غصے میں آ گئے اور شائقین کی طرف نازیبا اشارے کئے۔ آئی پی ایل میں ویرات کوہلی اور گوتم گھمبیر کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی تب سے دونوں کے درمیان دوستی ختم ہو چکی ہے

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in