ایف بی آر میں 74 افسروں کے تقرر و تبادلے

فیڈرل بورڈ آف ریونیور (ایف بی آر) میں گریڈ 18سے 20تک کے 74افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ایف بی آر نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20 کی بشری فاطمہ کو کمشنر ریجنل ٹیکس آفس لاہور سے سیالکوٹ زون لگا دیا گیا، گریڈ 20 کے صاحبزادہ عمر ریاض کو ایڈیشنل کمشنر سے کمشنر زون 5 ریجنل ٹیکس آفس تعینات کردیا گیا

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in