ایمازون کے بانی نے مہنگا ترین گھر خرید لیا۔

ایمازون کے بانی جیف بیزوس نے امریکی ریاست فلوریڈا میں 60 کروڑ 80 لاکھ ڈالر مالیت کی مہنگی ترین گھر خرید لیا ۔ بیزوس کی نئی کوٹھی انڈین کریک جزیرے پر واقع ھے، جسے 1965 میں تعمیر کیا گیا تھا اور یہ 9 ہزار 259 مربع گز پر محیط ھے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in